مشرق وسطیٰ کی جنگ میں توانائی بحران کے باعث بنگلہ دیش میں ایندھن کی راشننگ کا آغاز شائع 08 مارچ 2026 10:03pm 17 کروڑ آبادی والا ملک اپنی تیل اور گیس کی ضروریات کا 95 فیصد حصہ درآمد کرتا ہے