ایران اور پاکستان گیس پائپ لائن: نقصانات ثابت کرنے کے لیے نعرے نہیں، ثبوت درکار ہیں شائع 17 جولائ 2026 06:46pm ہرجانے کے دعوے نعروں سے نہیں، برآمدی صلاحیت، حقیقی نقصان اور ٹھوس شواہد سے ثابت ہوتے ہیں