پی ایس ایل کا دائرہ وسیع : حیدرآباد اور سیالکوٹ کی شمولیت سے ٹیموں کی تعداد 8 ہوگئی اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 07:12pm ایف کے ایس نے حیدرآباد کو 1.75 ارب جبکہ اوز ڈویلپرز نے سیالکوٹ کو 1.85 ارب روپے میں خرید لیا