حمد بن خلیفہ الثانی نے لکھا ہے کہ ’’اجتماعی مؤقف پہلے طے کیا جانا چاہیے؛ اسے محض مفروضہ نہیں بنایا جاسکتا اور نہ ہی اعلان کے ذریعے وجود میں لایا جاسکتا ہے"
ایران نے گزشتہ سال مسلسل چوتھے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا لیکن جنگ کے آغاز کے بعد فیفا سے درخواست کی کہ ٹیم کے گروپ مرحلے کے تینوں میچز امریکہ سے میکسیکو منتقل کر دیے جائیں