ایوین جیل پر اسرائیلی حملے میں 71 افراد جاں بحق ہوئے، ایران
- ایران کے ساتھ جنگ کے اختتام پر، اسرائیل نے تہران کی سیاسی قیدیوں کی جیل پر حملہ کیا، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنے اہداف کو صرف فوجی اور جوہری تنصیبات تک محدود رکھنے کے بجائے اب ایران کے حکومتی نظام کی علامتوں کو بھی نشانہ بنا رہا تھا۔



















