ایرانی دھمکیوں کے بعد امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے پر منتقل شائع 11 نومبر 2026 12:57pm اسکاٹ بیسنٹ اگست سے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور معاشی دباؤ کی مہم آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ کی قیادت کر رہے ہیں