امریکی سفارت خانے کا 20 مارچ تک تمام ویزا اپائنٹمنٹس منسوخ کرنے کا اعلان شائع 14 مارچ 2026 11:58am اپنے شہریوں کی معمول اور ہنگامی خدمات جاری رکھیں گے، بیان