ٹرمپ کی پاکستان میں امریکی سفیر کے لیے نامزد امیدوار نٹالی بیکر کے بارے میں جاننے کی اہم باتیں
- تقریباً دو سال سے خالی عہدے پر تعیناتی کے لیے کیریئر سفارت کار نٹالی بیکر نامزد؛ وہ اگست 2024ء سے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے میں خدمات انجام دے رہی ہیں اور سینیٹ کی منظوری کے بعد باضابطہ سفیر کا عہدہ سنبھالیں گی۔


















