روایتی پی ایس پیز سے آگے: مصنوعی ذہانت سے چلنے والے پیمنٹ گیٹ ویز اور مرچنٹ پلیٹ فارمز کا فروغ شائع 04 ستمبر 2026 02:37pm پیمنٹ سروس پرووائیڈرز کا مستقبل سادہ لین دین پراسیسنگ سے آگے بڑھ کر مصنوعی ذہانت سے چلنے والے پیمنٹ پلیٹ فارمز کی جانب منتقل ہورہا ہے