کانگریس اے آئی صنعت کو ’کاروبار سے باہر‘ کرنے کے درپے ہے، ٹرمپ شائع 08 اگست 2026 12:02am ٹرمپ کے بیان سے واشنگٹن میں تیزی سے ترقی کرتی اے آئی صنعت کو ریگولیٹ کرنے کے حوالے سے جاری بحث میں شدت کی عکاسی ہوتی ہے