135 ارب کے سودے کے بعد پی آئی اے کے نئے مالکان کی نظریں تکنیکی شراکت دار اور طیاروں میں اضافے پر مرکوز شائع 05 جنوری 2026 05:10pm تین برس کے اندر طیاروں کے بیڑے کو 38 تک بڑھانے کا منصوبہ ہے ،عارف حبیب
صرف ملکیت کی تبدیلی پی آئی اے کے 600 ارب روپے کے سابقہ قرضے کا مسئلہ حل نہیں کر سکتی، عاطف میاں شائع 27 دسمبر 2025 12:42pm حکومت نے ہولڈنگ کمپنی اب بھی اپنے پاس رکھی ہے جس کے ساتھ تقریباً 650 ارب کے سابقہ خالص واجبات منسلک ہیں، ماہرِ اقتصادیات
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار