مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 2 فلسطینی نوجوان شہید شائع 03 ستمبر 2026 01:54pm فلسطینی ہلال احمر کے مطابق دونوں نوجوان شدید زخمی ہوئے اور بعد ازاں رام اللہ کے 2 اسپتالوں میں دم توڑ گئے۔
مغربی بنگال، فائرنگ سے بی جے پی رہنما کا قریبی ساتھی ہلاک شائع 07 مئ 2026 12:52pm 41 سالہ چندرناتھ راتھ، جو مغربی بنگال میں بی جے پی کے سربراہ سویندو ادھیکاری کے قریبی ساتھی تھے
چینی کمپنی ڈیپ سیک نے طویل انتظار کے بعد اپنا نیا اے آئی ماڈل جاری کر دیا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 04:36pm ہانگژو میں قائم ڈیپ سیک نے گزشتہ سال جنوری میں اپنے جنریٹو اے آئی چیٹ بوٹ کے ساتھ عالمی سطح پر تہلکہ مچا دیا تھا
دبئی میں حملے کا ملبہ گرنے سے عمارت متاثر شائع 13 مارچ 2026 12:28pm یہ واقعہ اس کے بعد سامنے آیا جب جمعرات کو ایک ڈرون دبئی کے مالیاتی علاقے کے قریب گر گیا
پاکستانی فنکار جو ناکارہ دھات کے ٹکڑوں کو عظیم الشان فن پاروں میں بدل دیتے ہیں شائع 27 فروری 2026 12:40pm 35 سالہ مجسمہ ساز کے اسٹوڈیو میں گیئرز، چینز، ہب کیپس اور انجن کے پرزے بکھرے ہوئے ہیں