4.4 کھرب روپے کے نقصانات کے باعث افغان سرحد بند کرنے کا فیصلہ کیا، حکام شائع 23 نومبر 2025 10:21am اسمگلنگ سے سالانہ 3.4 کھرب روپے سے زائد اور افغان ٹرانزٹ گڈز کی غیرقانونی واپسی سے تقریباً ایک کھرب روپے کا نقصان شامل ہے