ایران کی پاکستان، افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرانے میں مدد کی پیشکش شائع 10 نومبر 2025 09:38am مفاہمت کیلئے ثالث کا کردار ادا کرنے اور ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ