آلٹرن انرجی کا حکومت پاکستان اور سی پی پی اے کے ساتھ اہم معاہدے ختم کرنے کا اعلان شائع 04 مئ 2026 11:31am گزشتہ سال کمپنی نے سی پی پی اے-جی کو پاور پرچیز ایگریمنٹ کی قبل از وقت منسوخی کیلئے درخواست دی تھی