سوات ہوٹل کی لیز 88 لاکھ روپے سالانہ تھی، سرینا ہوٹلز نے پی ٹی آئی رکن اسمبلی کے الزامات مسترد کر دئیے
- لیز کی ادائیگیاں وقت پر کی جاتی رہیں، تاہم 31 دسمبر 2025 کے بعد لیز کی توسیع کا معاہدہ دستخط نہیں ہوا، جس کے باعث ہوٹل نے پراپرٹی خالی کرنے کا فیصلہ کیا، سینئر عہدیدار






















