اے ڈی بی نے پاکستان میں سرکاری اداروں کی اصلاحات اور ساحلی علاقوں میں لچک بڑھانے کے لیے 540 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی
- فنانسنگ میں 400 ملین ڈالر کا نتائج پر مبنی قرض ’ایکسیلیریٹنگ ایس او ای ٹرانسفارمیشن پروگرام فار پاکستان‘ کے لیے اور 140 ملین ڈالر کا رعایتی قرض ’سندھ کوسٹل ریزیلینس سیکٹر پروجیکٹ‘ کے لیے شامل ہے






















