امریکی قائم مقام سفیر اور اپٹما عہدیداران کی ملاقات،کپاس اور ٹیکسٹائل شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق شائع 13 ستمبر 2025 12:21pm امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی اے بیکر اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے وفد نے دوطرفہ تجارتی و...