وزیر خزانہ کا ایس ایم ایز، زرعی اور ہاؤسنگ فنانسنگ میں پیش رفت کا جائزہ شائع 09 ستمبر 2026 09:27pm حکومت کا جون 2028 تک ایس ایم ای فنانسنگ 2 کھرب، زرعی قرضے بھی 2 کھرب روپے تک بڑھانے کا ہدف