رواں مالی سال کی پہلی ششماہی، زرعی قرضے 1.4 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے شائع 13 فروری 2026 09:42am اجلاس میں زرعی قرضہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور جامع و پائیدار زرعی مالیات کو فروغ دینے کے اقدامات پر غور کیا گیا
مالی سال 2026 میں معاشی ترقی کی شرح 4.75 فیصد تک رہنے کا امکان، گورنر اسٹیٹ بینک شائع 12 فروری 2026 12:17pm پاکستان نے میکرو اکنامک استحکام حاصل کر لیا، ملک اب پائیدار ترقی کی جانب گامزن ہے، جمیل احمد