ریاض ایئرپورٹ پر حملوں میں تین شہری جاں بحق، سعودی ایوی ایشن اتھارٹی شائع 09 اکتوبر 2026 02:07pm یمن کے حوثیوں کا جمعرات کو ایئرپورٹ پر دو کروز میزائلوں سے حملے کا دعویٰ