سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے، پاکستان کی شدید مذمت شائع 08 ستمبر 2026 07:32pm اسلام آباد نے ان حملوں کو سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا