مذاکرات کار امریکہ کے ساتھ ممکنہ معاہدے میں 24 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرانے کے خواہاں ہیں، ایرانی میڈیا شائع 26 مئ 2026 05:39pm یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب تہران نے کہا تھا کہ وہ جنگ کے خاتمے کے لیے 14 نکاتی فریم ورک کو حتمی شکل دے رہا ہے