2025 میں پاکستان کی اسٹارٹ اپ فنڈنگ بڑھ کر 36.6 ملین ڈالر ہوگئی مگر یہ اب بھی اپنے عروج کے دور سے کم ہے ڈیٹا دربار کے مطابق ایکویٹی ڈیلز کا اوسط حجم تقریباً 3.7 ملین ڈالر رہا شائع 06 جنوری 2026 06:02pm