ینگ نے اپنی پہلی نصف سنچری 49 گیندوں پر مکمل کی، جبکہ اگلے 50 رنز محض 39 گیندوں پر بنا کر سنچری مکمل کی۔ انہوں نے درمیانی اوورز میں وقفے وقفے سے چوکے اور چھکے لگاتے ہوئے رنز بنانے کا سلسلہ جاری رکھا۔
21 سالہ آسٹریلوی فاسٹ بولر نے غیر معمولی رفتار اور جارحانہ انداز میں بولنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کے ابتدائی بلے بازوں کو تہس نہس کر دیا، جن میں سے بیشتر ناقص شاٹس کھیل کر اپنی وکٹیں گنوا بیٹھے