پاکستان انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی پاکستان نے بنگلادیش کو سیمی فائنل میں شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ مسقط... شائع 12 نومبر 2026 04:36pm
فاسٹ بولر ثاقب خان نے ڈیبیو ٹیسٹ میں سات وکٹیں لے کر سری لنکن بیٹنگ لائن تباہ کردی وقفے کے وقت اذان اویس 16 اور محمد طحہٰ 12 رنز بنا کر کریز پر موجود تھے، جبکہ پاکستان نے 27 رنز کی معمولی برتری حاصل کرلی تھی شائع 12 نومبر 2026 01:24pm
ویمنز ٹینس فائنلز: میرا آندریوا سیمی فائنل میں پہنچ گئیں روسی کھلاڑی نے دوسرے سیٹ میں بھی اپنی برتری برقرار رکھتے ہوئے سبالینکا کی غلطیوں کا فائدہ اٹھایا، ابتدائی بریک حاصل کیا اور 3-0 کی برتری بنا لی شائع 12 نومبر 2026 12:56pm
کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ کا سینڈ پیپر گیٹ تنازعے کے دوران پیٹ کمنز کی قیادت پر اعتماد کا اظہار عثمان خواجہ کے الزامات پر کمنز کا تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا، تاہم انہوں نے ایکس پر جمعے کو میڈیا سے گفتگو پر آمادگی ظاہر کردی شائع 12 نومبر 2026 12:40pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر