سہ ملکی سیریز کے افتتاحی میچ میں سلمان آغا کی سنچری، پاکستان کے 305 رنز 32 سالہ بیٹر نے 90 گیندوں پر ایک چھکے اور 10 چوکوں کی مدد سے 107 رنز بنا ڈالے شائع 18 اکتوبر 2026 06:12pm
لندن : مانچسٹر سٹی کی شاندار واپسی، ایپس وچ ٹاؤن کو 2-3 سے شکست، ایرلنگ ہالینڈ کے دو گول چیلسی نے ہفتے کو کھیلے گئے میچ میں ایورٹن کو 2-0 سے شکست دے دی، لندن کلب کی کامیابی میں پیڈرو نیٹو نے دونوں گول اسکور کرکے اہم کردار ادا کیا، تاہم گول کیپر ایمی مارٹینیز کے زخمی ہونے کے باعث ٹیم کی فتح کی خوشیاں ماند پڑ گئیں شائع 18 اکتوبر 2026 02:44pm
بارش کے باعث فیصلہ کن میچ منسوخ، بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی 20 سیریز برابر مسلسل بارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہوا اور مقابلہ فی اننگز 9 اوورز تک محدود کر دیا گیا، جس کے بعد ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا شائع 18 اکتوبر 2026 02:35pm
ایمی مارٹنیز کی ایورٹن کے خلاف میچ میں تصادم کے بعد سرجری اسپتال کا گاؤن پہنے ہوئے مارٹنیز نے اتوار کی صبح سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا كہ تمام پیغامات کے لیے آپ کا شکریہ، آپریشن ٹھیک رہا شائع 18 اکتوبر 2026 02:29pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر