یورپی فٹبال کی گورننگ باڈی کے سربراہ چَیفرین کا مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس، آخری مدت کے لیے امیدوار بننے کا اعلان یوئیفا کے صدر چَیفرین دوبارہ انتخاب لڑیں گے، فیفا کی موجودہ قیادت سے یورپ کی بدستور ناراضی کا اشارہ شائع 08 اکتوبر 2026 11:03pm
انفانٹینو کا افریقی فٹبال کے لیے فیفا کی مزید معاونت کا وعدہ انفانٹینو نے دوبارہ انتخاب کے خواہاں، افریقی فٹبال میں 10 سال کے دوران فیفا کی ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اجاگر کرتے ہوئے حالیہ تنازعات کے باوجود مزید معاونت جاری رکھنے کا وعدہ کیا شائع 08 اکتوبر 2026 07:40pm
رونالڈو کا جذباتی ریٹائرمنٹ کے بعد میسی کو زبردست خراج تحسین میسی نے ارجنٹائن کو 2022 ورلڈ کپ اور 2021، 2024 کوپا امریکا ٹائٹلز جتوائے تھے شائع 08 اکتوبر 2026 01:20pm
چائنا اوپن : تھکن سے نڈھال کوکو گوف کو ایلیس مرٹنز کے ہاتھوں شکست سوشل میڈیا پر حالیہ تنقید سے متاثر امریکی ٹینس اسٹار کو بیلجئیم کی ایلیس مرٹنز کے ہاتھوں 6-3، 6-3 سے ناکامی، چائنا اوپن میں سفر ختم ہوگیا شائع 08 اکتوبر 2026 01:12pm
آسٹریلوی اوپنر ٹریوس ہیڈ نے ٹیم پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا ٹریوس ہیڈ نے سابق کھلاڑیوں کی تنقید مسترد کرتے ہوئے آسٹریلوی ٹیم کے انتخاب کا دفاع کیا، سخت فیصلوں کو ناانصافی قرار دیا شائع 08 اکتوبر 2026 01:05pm
سِنر اور گاف آسٹریلین اوپن ون پوائنٹ سلم میں جلوہ گر ہوں گے 2027 کے فاتح کو آسٹریلوی چاندی سے تیار کردہ خصوصی اے او ون پوائنٹ سلم ٹرافی دی جائے گی شائع 08 اکتوبر 2026 12:59pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر