میسی ہسپانوی کلب ایلڈینسے کے اکثریتی مالک بن گئے 39 سالہ میسی رواں سال اسپین کے دوسرے فٹبال کلب کے بھی اکثریتی مالک بن چکے، اپریل میں یو ای کورنیلا خریدنے کے بعد یہ ان کی دوسری ملکیت ہے شائع 02 اکتوبر 2026 01:54pm
آئرلینڈ بمقابلہ آسٹریا : نیشنز لیگ میچ 2-2 سے برابر، اسرائیل کے خلاف احتجاج پر کھیل میں عارضی خلل ایویوا اسٹیڈیم میں 20 ویں منٹ میں فلسطینی پرچم والے ٹینس بالز گراؤنڈ میں پھینکے گئے، جس پر ریفری نے کھیل روک دیا شائع 02 اکتوبر 2026 01:28pm
رونالڈو کے بغیر پرتگال کی ڈنمارک میں فتح، جرمنی خوش یونان مسلسل تیسری فتح کے قریب پہنچ کر نیدرلینڈز کے خلاف آخری لمحات میں برابری کا گول کھا بیٹھا شائع 02 اکتوبر 2026 12:49pm