بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری بار ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا بھارت ٹرافی کا دفاع، ہوم گراؤنڈ پر جیت اور تیسرا عالمی ٹی 20 ٹائٹل حاصل کرنے والا پہلا ملک بن گیا اپ ڈیٹ 08 مارچ 2026 10:30pm