آرتیتا کا میڈویکے کے ‘جادوئی لمحات’ کو خراجِ تحسین، چیمپئنز لیگ میں شاندار ڈبل میڈویکے نے بدھ کے میچ میں 25ویں منٹ میں زور دار شاٹ کے ساتھ اسکورنگ کا آغاز کیا شائع 11 دسمبر 2025 07:43pm
مچ ہے نے اپنے ڈیبیو میچ میں 50 رنز بنا کر نیوزی لینڈ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میں برتری دلادی نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بیسن ریزرو میں ویسٹ انڈیز کے 205 رنز کے جواب میں 278 رنز بنا کر پہلی اننگز میں برتری حاصل کر لی، آخری سیشن میں تقریباً ایک گھنٹے کے کھیل کے بعد بلیک کیپس آؤٹ ہو گئے شائع 11 دسمبر 2025 03:38pm