تمام الیکٹرک گاڑیاں یکساں نہیں، نئی آٹو پالیسی پر نظرثانی کی ضرورت الیکٹرک گاڑیوں کی مختلف ٹیکنالوجیز کے حوالے سے پالیسی کے طریقہ کار میں زیادہ وضاحت کی ضرورت ہے شائع 21 ستمبر 2026 03:48pm