آئی ایم ایف کے ہر بیل آؤٹ کا وہ نکتہ جو نظروں سے اوجھل رہا آبنائے ہرمز میں میزائل داغتے ہی لندن انشورنس مارکیٹ متحرک ہو کر تیل سپلائی رکنے سے پہلے، جنگی اخراجات کا بوجھ پاکستان جیسے بے قصور ملکوں پر ڈال دیتی ہے شائع 26 مئ 2026 02:23pm