وزیراعظم شہباز شریف کو دورۂ قاہرہ کی دعوت پر وزیر خارجہ کا مثبت جواب اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان علاقائی صورتحال اور یورپ میں آئندہ آر 4 اور آر 4 پلس ای 4 اجلاسوں پر تبادلہ خیال شائع 15 نومبر 2026 07:35pm
پاکستان کی میزبانی میں اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے 30ویں اجلاس میں شرکت کے لیے وفود اسلام آباد پہنچ گئے پاکستان 2026-27 کے لیے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی صدارت کر رہا ہے شائع 15 نومبر 2026 03:55pm
تاریخ میں پہلی بار پاکستان ریلوے کی آمدن 100 ارب روپے سے تجاوز کرگئی، وفاقی وزیر وزیراعظم کے وژن کے تحت پاکستان ریلوے رواں مالی سال کے دوران 160 ارب روپے آمدن کا ہدف حاصل کرنے کے لیے پُرعزم ہے، حنیف عباسی شائع 15 نومبر 2026 02:07pm
شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات میں مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر مذہبی اسکالرز مفتی تقی عثمانی اور مولانا طارق جمیل بھی فہرست میں شامل ہیں شائع 15 نومبر 2026 01:24pm
سندھ میں صاف پانی اور نکاسی آب کی سہولیات، عالمی بینک نے 30 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی یہ رقم سندھ ٹرانسفارمیشنل ایکسلریٹڈ رورل واٹر سپلائی، سینیٹیشن اینڈ ہائیجین سروسز منصوبے کے پہلے مرحلے (اسٹار واش ون) پر خرچ کی جائے گی۔ شائع 15 نومبر 2026 11:03am
ای سی او وزرائے خارجہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، پاکستان صدارت سنبھالے گا اجلاس کی صدارت نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کریں گے شائع 15 نومبر 2026 10:50am
صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، قومی سیاست سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت کو اپنے حالیہ دورہ ترکیہ کے بارے میں آگاہ کیا، جہاں انہوں نے 31ویں کوپ کانفرنس میں شرکت کی تھی۔ شائع 15 نومبر 2026 10:30am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر