یہ وضاحت رائٹرز کی رپورٹ کے بعد سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ فیلڈ مارشل منیر آنے والے ہفتوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن جائیں گے
چیف آف ڈیفنس فورسز ،آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیائی عرب مسلح افواج کے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل خلیفہ بالقاسم حفتر اور لیبیائی عرب مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر سے ملاقات
حکومت نے اہم مطالبات تسلیم کرتے ہوئے 20 فٹ لمبی 10 پہیوں والی کارگو گاڑیوں کو سڑکوں پر چلنے کے لیے روزانہ 19 گھنٹے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا ہے،ٹرانسپورٹرز
حکومت ترقیاتی وسائل کو ترقیاتی شراکت داروں کے تعاون سے صوبائی حکومتوں کے ساتھ قریبی ہم آہنگی کے تحت مؤثر انداز میں بروئے کار لانے کی خواہاں ہے، احمد چیمہ
سالانہ 38 بلین ڈالر سے زائد کی ترسیلاتِ زر نہ صرف پاکستان کی معیشت کو سہارا دیتی ہیں بلکہ ملک بھر میں لاکھوں خاندانوں کے معاش کو بھی مستحکم بناتی ہیں، شہباز شریف