محمد اورنگزیب نے سرکاری فنڈز کے استعمال میں آڈٹ کوریج، شفافیت اور جوابدہی کو بہتر بنانے کے لئے عوامی شعبے کے ڈیٹا بیسز تک ڈیجیٹل رسائی کی ضرورت پر زور دیا
شادی کے بعد پیشہ ورانہ زندگی ترک کرنے پر مجبور کی جانے والی ہزاروں خواتین ڈاکٹرز کی کہانی ، صباء ملک کو طب کی پریکٹس چھوڑے اٹھارہ برس گزر چکے ہیں، مگر وہ آج بھی اس فیصلے پر شدید پچھتاوا محسوس کرتی ہیں، کیونکہ طب ایک ایسا پیشہ تھا جس سے وہ بے حد محبت کرتی تھیں اور اسے چھوڑنا ان کے لیے آسان نہیں تھا
جہاں ایک طرف زیادہ ریزرو قیمتیں مقرر کرنے سے ٹیلی کام آپریٹرز کے نیلامی میں دلچسپی کم ہونے کا خدشہ ہے، تو دوسری جانب قیمتیں کم رکھنے کی صورت میں سخت جانچ پڑتال اور ماضی کی نیلامیوں سے موازنہ کیے جانے کا اندیشہ لاحق ہے۔