ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 خارجی دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر فوج کے میڈیا ونگ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ہفتے کے روز ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس میں شہریوں اور... شائع 08 مارچ 2025 08:56pm
وزیر اعظم شہباز شریف کا خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے حکومتی عزم کا اعادہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے اپنی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا... شائع 08 مارچ 2025 07:29pm
پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردوں کے ایک بڑے حملے کو ناکام بناتے ہوئے حملہ آوروں کو بھاری جانی نقصان... شائع 08 مارچ 2025 07:19pm
پاکستان کے سفر سے گریز کیا جائے، امریکہ کا اپنے شہریوں کو انتباہ پرتشدد انتہا پسند گروہ پاکستان بالخصوص بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں حملوں کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ اپ ڈیٹ 08 مارچ 2025 04:57pm
پاکستان کا او آئی سی سے غزہ میں امداد روکنے کیخلاف متحدہ ہونے کا مطالبہ فلسطینی عوام ہمدردی کے بیانات نہیں بلکہ مضبوط اقدامات چاہتے ہیں، اسحاق ڈار کا او آئی سی اجلاس سے خطاب شائع 08 مارچ 2025 03:18pm
ٹی سی پی کی بھاری واجبات کی ادائیگی کیلئے بانڈز جاری کرنے کی تجویز پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن (ٹی سی پی) نے حکومت کو تجویز پیش کی کہ وہ 222 ارب روپے کے بڑھتے ہوئے مارک اپ کو کلیئر کرنے... شائع 08 مارچ 2025 02:19pm
سیمنٹ ساز کمپنیاں: سی سی پی کی کارٹلائزیشن کے خلاف کوششیں جاری مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) اب بھی سیمنٹ ساز کمپنیوں کی مبینہ کارٹلائزیشن کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے... شائع 08 مارچ 2025 01:32pm
ایس ایم ایز غیر رجسٹرڈ ٹائٹل کے ساتھ کاروبار چلانے پر مجبور چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری ادارے (ایس ایم ایز) مجبوراََ بغیر رجسٹرڈ عنوان کے اپنے کاروبار چلانے پر مجبور... شائع 08 مارچ 2025 01:06pm
تاجروصنعتکاروں کے خدشات دور کرنے پر توجہ مرکوز ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں سرمایہ کاری اور کاروباری منصوبوں کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنے کے لئے اپنی حکومت... شائع 08 مارچ 2025 12:47pm
ایس او ایز کی خریداری پالیسی پر پی پی آر اے غیر یقینی کا شکار باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پی پی آر اے)مبینہ طور پر اس بات سے لاعلم... شائع 08 مارچ 2025 12:21pm
نیپرا کا نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے ٹیرف میں کمی کا فیصلہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نان پروٹیکٹڈ اور زرعی صارفین کے لیے منفی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف... شائع 08 مارچ 2025 11:33am
ایف بی آر نے ای ایف ایس میں بڑی تبدیلیاں متعارف کرادیں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایکسپورٹ فنانس اسکیم (ای ایف ایس) میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متعارف کرائی ہیں... شائع 08 مارچ 2025 10:49am
وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم وزیراعظم شہبازشریف نے چین کے اہم امور پر پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا اور دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک... شائع 08 مارچ 2025 10:36am
کینیا نے پاکستانی چاول کی کسٹم ویلیو ایشن میں 25 فیصد کمی کر دی چاول کی برآمدات کے حوالے سے ایک اہم پیشرفت میں کینیا نے پاکستانی چاول کی کسٹمز ویلیوایشن میں 25 فیصد کمی کر دی ہے،... شائع 08 مارچ 2025 10:23am
تجزیہ کاروں کی مسلسل ساتویں بار شرح سود میں کمی کی پیش گوئی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 10 مارچ کو ہوگا شائع 08 مارچ 2025 09:56am
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا