وزیر خزانہ نے عالمی بینک کے وفد کو حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے سے آگاہ کر دیا حکومت نجی شعبے کی معاشی ترقی میں قائدانہ کردار کے لئے کاروبار دوست ماحول یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے، اورنگزیب شائع 19 فروری 2025 09:35pm
پاکستان نے افغان سفارتکار کے مہاجرین کی ملک بدری کے دوران سلوک سے متعلق الزامات مسترد کردیے پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے بدھ کے روز افغان شہریوں کے ساتھ بدسلوکی سے متعلق افغان ناظم الامور... شائع 19 فروری 2025 06:15pm
آرمی چیف ریجنل اسٹیبلائزیشن کانفرنس میں شرکت کیلئے برطانیہ میں موجود پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ میں... شائع 19 فروری 2025 03:40pm
پاکستان اور سعودی عرب کا اقتصادی تعاون اور تجارت کو فروغ دینے کا عزم پاکستان اور سعودی عرب نے اقتصادی تعاون کو بڑھانے اور تجارت، سرمایہ کاری اور تجارتی شعبوں میں وسیع بنیادوں پر تعاون... شائع 19 فروری 2025 01:24pm
پالیسی ریٹ میں کمی سے کاروباری برادری کے اعتماد میں اضافہ ہوا ، نواز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ میں کمی سے کاروباری برادری کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔... شائع 19 فروری 2025 01:08pm
افغانستان سے دہشت گردی، پاکستان کا اقوام متحدہ سے حمایت کا مطالبہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات شائع 19 فروری 2025 11:14am
بارکھان میں مسلح افراد نے 7 افراد کو بس سے اتار کر گولیاں مار دیں پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد نے لاہور جانے والی ایک بس میں سوار سات مسافروں کو قتل کر... شائع 19 فروری 2025 11:11am
ریٹنگ اپ گریڈ، ایم آئی جی اے کا پاکستان کیلئے 500 ملین ڈالر ٹریڈ فنانس گارنٹی پیکج پر غور وزارت تجارت کے باخبر ذرائع کے مطابق کثیر الجہتی سرمایہ کاری گارنٹی ایجنسی (ایم آئی جی اے) نے مبینہ طور پر پاکستان کی... شائع 19 فروری 2025 10:03am
کے الیکٹرک کا نومبر2024 کیلئے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ، نیپرا کو فیصلے پر نظرثانی کی درخواست موصول نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو کے الیکٹرک لمیٹڈ کے لیے نومبر 2024 کے لیے عارضی ماہانہ فیول چارجز... شائع 19 فروری 2025 09:53am
گوادر پورٹ علاقائی تجارت کو فروغ دینے میں نمایاں کردار ادا کرے گی ، صدر زرداری صدر آصف علی زرداری نے منگل کو کہا ہے کہ چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اور گوادر پورٹ علاقائی تجارت اور... شائع 19 فروری 2025 09:52am
پی ایس ایم اے کی رمضان ریلیف اقدامات کی حمایت پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پنجاب زون) نے کہا ہے کہ شوگر انڈسٹری رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کو سستی ترین چینی... شائع 19 فروری 2025 09:46am
پیپرا ایس او ایز کی صنعت سے متعلق مخصوص پالیسیوں کی منظوری دے گا باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پیپرا) سی آئی پی ایس (چارٹرڈ انسٹی ٹیوٹ... شائع 19 فروری 2025 09:43am
ملکی برآمدات کیلئے جی سی سی مارکیٹ میں وسیع امکانات نظر آتے ہیں، محمد اورنگزیب وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کی مارکیٹ میں وسیع... شائع 19 فروری 2025 09:33am
قومی اسمبلی سے کشمیریوں کی حمایت میں قرارداد منظور قومی اسمبلی نے منگل کو متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ پاکستان کشمیری عوام کی... شائع 19 فروری 2025 09:26am
براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں اضافہ جاری ہے اور رواں مالی سال (مالی سال 2025) کے پہلے... شائع 19 فروری 2025 09:20am
جولائی تا جنوری قرضہ 1.73 ارب ڈالر کم ہوکر 4.585 ارب ڈالر سالانہ رہ گیا اقتصادی امور ڈویژن (ای اے ڈی) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال 25-2024 کے پہلے 7 ماہ (جولائی... شائع 19 فروری 2025 09:16am
معاشی خوشحالی کا دارومدار دہشت گردی کے خاتمے پر ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کو معاشی استحکام سے جوڑتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے لیے... شائع 19 فروری 2025 09:06am
حکومت نے برآمدات میں پائیدار نمو کیلئے نجی شعبے کو کلیدی شراکت دار قرار دیدیا صنعت کے رہنماؤں کا پائیدار ترقی اور عالمی سطح پر مسابقت کو یقینی بنانے کے لئے شفاف ٹیکس اصول، مسابقتی ٹیکس پالیسی اور طویل مدتی پالیسی کے تسلسل کی ضرورت پر زور شائع 19 فروری 2025 08:59am
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا