لیبیا ، کشتی حادثے میں 16 پاکستانی جاں بحق، دفتر خارجہ کی تصدیق طرابلس میں پاکستانی سفارت خانے نے لیبیا کے ساحل کے قریب ایک کشتی الٹنے کے واقعے کے بعد 16 پاکستانی شہریوں کے جاں بحق... شائع 11 فروری 2025 08:43pm
پاکستان نے یو این سیکورٹی کونسل میں داعش کی بھرتیوں کے دعوے مسترد کر دیے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل میں عالمی امن و سلامتی کو درپیش خطرات کے بارے میں... شائع 11 فروری 2025 08:23pm
غزہ میں نسل کشی کے بعد دیرپا امن کے لیے آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جائے، وزیر اعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کے روز امید ظاہر کی ہے کہ اسرائیل کے قتل عام کے بعد فلسطین اور غزہ کے عوام بالآخر دیرپا... شائع 11 فروری 2025 07:55pm
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے فنانس ڈویژن کی درخواست پر آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم پاکستان میں 2024 کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے تحت گورننس کے معیار اور کرپشن کی موجودگی کا جائزہ لے گی شائع 11 فروری 2025 06:10pm
وزیراعظم شہبازشریف کا ڈی پی ورلڈ پر پاکستان میں سرگرمیاں بڑھانے پر زور وزیرِاعظم شہباز شریف نے دبئی، متحدہ عرب امارات (یواےای) میں قائم بین الاقوامی لاجسٹکس کمپنی ڈی پی ورلڈ پر زور دیا ہے... شائع 11 فروری 2025 02:04pm
کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024 ، پاکستان کی 2 درجے تنزلی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے تازہ ترین کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان نے 100 میں سے 27 پوائنٹس حاصل کیے شائع 11 فروری 2025 12:53pm
ترک صدر رجب طیب اردوان بدھ کو پاکستان پہنچیں گے وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان پاک ترکیہ اسٹریٹجک تعاون کونسل کے ساتویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے شائع 11 فروری 2025 12:41pm
کراچی ٹیکس بار کا ایف بی آر کی پاس ورڈ پروٹیکشن پالیسی پر تشویش کا اظہار کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن (کے ٹی بی اے) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی حال ہی میں نافذ کردہ پاس ورڈ پروٹیکشن پالیسی پر... شائع 11 فروری 2025 10:22am
ٹیکس تنازعہ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سرکاری ادارے کو مشروط ریلیف دے دیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک سرکاری ادارے (ایس او اہ) کو مشروط ریلیف دے دیا ہے، جس کے تحت وہ اپنے ٹیکس سے متعلق تنازع... شائع 11 فروری 2025 10:19am
آرمی چیف کو خط لکھنے کا مقصد ڈیل کرنا نہیں، عمران خان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف عاصم منیر کو خط لکھنے کا مقصد ڈیل... شائع 11 فروری 2025 10:07am
لیسکو کے علاقے میں 87 نادہندہ فرنسز، بینک اکاؤنٹس اور موبائل سمز بلاک کرنے کے اقدامات شروع باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے اپنے دائرہ اختیار میں آنے والی 87... شائع 11 فروری 2025 10:02am
پاور سیکٹر پر 148.5 ارب روپے کے واجبات، ایس این جی پی ایل کا مالی بحران سنگین سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے کہا ہے کہ اسے بجلی کے شعبے پر واجبات 148.5 ارب روپے کی... شائع 11 فروری 2025 09:50am
ریونیو کی چوری، ایف بی آر کا ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم میں بڑی تبدیلیاں متعارف کرانے کا فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم (ای ایف ایس) 2021 میں بڑی تبدیلیاں متعارف کرائے گا تاکہ... شائع 11 فروری 2025 09:35am
حکومت معدنی وسائل نکالنے کیلئے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے بے پناہ معدنی وسائل کو نکالنے کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور... شائع 11 فروری 2025 09:28am
پی ایس ڈی پی25-2024، 7 ماہ میں 628.891 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری حکومت نے اپنے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت مالی سال 25-2024 کے پہلے سات ماہ (جولائی تا جنوری)... شائع 11 فروری 2025 09:23am
مقامی خام مال، اپٹما کا یکساں مواقع فراہم کرنے کا مطالبہ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ٹیکسٹائل کے شعبے، خاص طور... اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 11:14am
آئی ایم ایف کی ٹیم آج سپریم کورٹ اور جوڈیشل کمیشن کے حکام سے ملاقات کرے گی اسکوپنگ مشن نے پیر کو فیڈرل لینڈ کمیشن، فنانشل مانیٹرنگ یونٹ، نیشنل اینٹی منی لانڈرنگ اینڈ کاؤنٹر فنانسنگ آف ٹیررازم اتھارٹی اے ایم ایل/سی ایف ٹی اتھارٹی اور ایف بی آر کا جائزہ لیا شائع 11 فروری 2025 09:03am
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا