پاکستان نے کانگو کے جنگ زدہ علاقے سے اپنے شہریوں کو نکال لیا، دفتر خارجہ دفتر خارجہ نے جمعرات کو تصدیق کی ہے کہ تقریباً 150 پاکستانی شہریوں، جو مشرقی جمہوریہ کانگو کے جنگ زدہ علاقے گومہ میں... شائع 30 جنوری 2025 08:59pm
پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، شہباز شریف مذاکرات میں ناکامی کی ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف ہے، وزیر اعظم کا الزام اپ ڈیٹ 30 جنوری 2025 07:49pm
شمالی وزیرستان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 6 خوارج ہلاک شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر اسرار اور سپاہی محمد نسیم نے جامِ شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر شائع 30 جنوری 2025 12:50pm
چاول کی برآمد میں رکاٹوں کو کم کرنے کیلئے فوری اصلاحات کا مطالبہ چاول کی برآمدی صنعت کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لئے برآمد کنندگان نے چاول کی برآمد کے لئے فوری اصلاحات پر زور دیا ہے... شائع 30 جنوری 2025 10:34am
پیپرا کا ای پی اے ڈی ایس کا سورس کوڈ پنجاب کے حوالے کرنے پر اتفاق پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پیپرا) نے ای-پاک ایکوزیشن اینڈ ڈسپوزل سسٹم ( ای پی اے ڈی ایس) کا سورس کوڈ پنجاب... شائع 30 جنوری 2025 10:27am
ایف بی آر کے نوٹیفکیشن سے جائیداد کی رجسٹریشن رک گئی، کراچی ٹیکس بار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے غیر منقولہ جائیدادوں کی فیئر مارکیٹ ویلیو (ایف ایم وی) سے متعلق حالیہ... شائع 30 جنوری 2025 10:09am
زرعی آمدنی، لاہور ہائی کورٹ نے تخمینے کو چیلنج کرنے والی درخواست نمٹا دی لاہور ہائی کورٹ نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے تحت زرعی آمدنی کا تخمینہ لگانے اور ایف بی آر حکام کی جانب سے اسسمنٹ... شائع 30 جنوری 2025 10:04am
زرمبادلہ کی زیادہ قیمتیں، غیر فروخت شدہ اسپیکٹرم سے جی ڈی پی کو 1.8 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا، جی ایس ایم اے مستقبل قریب میں اسپیکٹرم کی نیلامی میں زیادہ قیمتوں کے باعث غیر فروخت شدہ اسپیکٹرم کا اثر بہت زیادہ ہوگا، اور نئے... شائع 30 جنوری 2025 09:59am
یورپی یونین کو ’غیر معیاری‘ چاول کی فراہمی، وزارت تجارت نے برآمد کنندگان اور ٹی پی پی پر الزام عائد کردیا وزارتِ تجارت نے چاول کے برآمد کنندگان اور محکمہ تحفظِ نباتات (ڈی پی پی) کے اہلکاروں پر ملی بھگت کا الزام عائد کیا... شائع 30 جنوری 2025 09:48am
تنخواہ دار افراد، ایف بی آر نے متنازع نوٹسز جاری کرنے شروع کردئیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تنخواہ دار افراد کو متنازعہ ٹیکس وصولی کے نوٹس جاری کیے ہیں، جس سے ٹیکس ماہرین... شائع 30 جنوری 2025 09:36am
نیا آئی آر انفورسمنٹ نیٹ ورک ملک بھر خوردہ فروشوں کی دکانوں پر چھاپے مارے گا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا نیا قائم کردہ ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک ملک بھر میں ریٹیلرز کی دکانوں پر... شائع 30 جنوری 2025 09:22am
پوائنٹ آف سیلز سسٹم، ایف بی آر نے ریٹیلرز کیلئے بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متعارف کرادیں ترمیم شدہ طریقہ کار کے مطابق تیار کردہ الیکٹرانک انوائس میں ایف بی آر کا منفرد انوائس نمبر، منفرد اور قابل تصدیق کیو آر کوڈ ڈائی منشن، منفرد الیکٹرانک انوائسنگ یا پوائنٹ آف سیلز سافٹ ویئر اور دیگر معلومات شامل ہوں گی۔ اپ ڈیٹ 30 جنوری 2025 10:45am
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا