پی ٹی آئی کی جے یو آئی (ف) کو حکومت مخالف مشترکہ تحریک چلانے کی دعوت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کو حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک شروع کرنے کی دعوت دے دی ہے۔... شائع 28 جنوری 2025 10:29pm
بلوچستان میں دہشتگردوں کا حملہ، 2 جوان شہید، 5 دہشتگرد ہلاک پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں سیکورٹی فورسز... شائع 28 جنوری 2025 06:28pm
وزیر خزانہ کا تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس سلیب پر نظرثانی کا عندیہ ہمیں اپنے پاس موجود مختلف ٹیکس سلیب کے بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے، تاہم اس کے بارے میں کوئی وعدہ نہیں کر سکتا، محمد اورنگزیب شائع 28 جنوری 2025 03:58pm
پی ٹی آئی کی مذاکرات کے چوتھے دور میں عدم شرکت، حکومت بات چیت کیلئے پرامید امید ہے کہ تحریک انصاف اجلاس میں آئے گی اور مذاکرات آگے بڑھ سکتے ہیں،اسپیکر قومی اسمبلی شائع 28 جنوری 2025 02:11pm
سینیٹ نے بھی پیکا ترمیمی بل کی منظوری دے دی یہ بل اب قانون بننے کے لیے صدر کی منظوری کا منتظر ہے شائع 28 جنوری 2025 01:36pm
کپاس کے کاشتکاروں اور جنرز، قومی اسمبلی نے ٹیکس کٹوتیوں سے متعلق اعداد و شمار طلب کر لیے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے کپاس کے... شائع 28 جنوری 2025 10:11am
گیس کمپنیوں کے منافع میں نان پروٹیکٹڈ ڈومیسٹک کیٹیگریز کیلئے 100 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کی رقم ایڈجسٹ وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) اور... شائع 28 جنوری 2025 10:07am
حکومت توانائی کی قیمتوں میں کمی کیلئے کوشاں ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت آنے والے مہینوں میں توانائی کی قیمتوں میں نمایاں کمی لانے کے لئے... شائع 28 جنوری 2025 09:59am
توانائی کے الیکٹرک کا قابل تجدید توانائی منصوبہ، بلوچستان کا وفاق سے جلد منظوری کا مطالبہ باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ حکومت بلوچستان نے کے الیکٹرک کے بلوچستان کے لئے 150 میگاواٹ قابل تجدید... شائع 28 جنوری 2025 09:54am
وزارت ریلوے کا ہزاروں ملازمتوں کو ختم کرنے کا اعلان وزارت ریلوے نے پیر کے روز انکشاف کیا کہ 95،859 منظور شدہ عہدوں میں سے 17،101 عہدوں کو پہلے ہی ختم کیا جا چکا ہے،... شائع 28 جنوری 2025 09:46am
ملک ترقی کی رفتار برقرار رکھنے کیلئے تیار فنانس ڈویژن نے کہا کہ مضبوط معاشی بنیادوں، افراط زر میں کمی اور سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کے باعث پاکستان... شائع 28 جنوری 2025 09:39am
انڈر ویلیوایشن اور غلط بیانی، 93.7 فیصد سے زائد جائیداد کے سودے 5 ملین روپے سے کم مالیت کے ہوئے، ایف بی آر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں کم قیمت اور غلط... شائع 28 جنوری 2025 09:32am
ٹیکس پالیسی یونٹ کو وزارت خزانہ میں منتقل کیا جائیگا، اورنگزیب کی بزنس کونسل کے وفد سے گفتگو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) کو آگاہ کیا ہے کہ حکومت نے ٹیکس پالیسی یونٹ کو فیڈرل بورڈ... شائع 28 جنوری 2025 09:25am
پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کیلئے رہنما اصولوں کی منظوری وزارت منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات نے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) 26-2025 کے لئے اسٹریٹجک... شائع 28 جنوری 2025 09:19am
نیلم جہلم پراجیکٹ کی بندش، صارفین نے مہنگی بجلی کی مد میں 167.787 ارب روپے ادا کیے چیئرمین واپڈا کے قریبی ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وزیر توانائی کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے کہا ہے... شائع 28 جنوری 2025 09:11am
گیس مارکیٹ، نجی شعبہ گردشی قرضوں میں کمی میں مددکریگا نجی شعبے کیلئے گیس مارکیٹ کھلنے سے حکومت سیلز ٹیکس کی مد میں سالانہ 12 ارب روپے اضافی ریونیو وصول کرے گی، غیاث پراچہ شائع 28 جنوری 2025 09:04am
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا