گوادر پورٹ: وزیر منصوبہ بندی نے سستے تجارتی راستوں کے لیے مارکیٹنگ ٹیمپلیٹس، پیکجز طلب کر لیے گوادر پورٹ کو عالمی سطح پر فروغ دینے کیلئے پاکستانی سفارت خانوں اور دنیا بھر کے مشنز کے ذریعے مواد تقسیم کیا جائے گا شائع 08 جنوری 2025 09:51pm
اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے الزامات پر اظہار افسوس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کے بعض رہنماؤں اور ارکان قومی اسمبلی کی جانب سے حکومت اور اپوزیشن... شائع 08 جنوری 2025 08:16pm
وزیر دفاع خواجہ آصف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات وزیر دفاع خواجہ آصف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران خواجہ آصف نے اس بات پر زور دیا... شائع 08 جنوری 2025 06:39pm
عمران خان نے پی ٹی آئی کو حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کی اجازت دے دی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اپنی جماعت کی مذاکراتی ٹیم کو ہدایت... شائع 08 جنوری 2025 05:52pm
موجودہ ٹیکس سلیب زیادہ،آئی ایم ایف کے وعدوں کی پاسداری ناگزیر ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا کراچی کے دورے پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری شخصیات سے خطاب شائع 08 جنوری 2025 03:52pm
سپریم کورٹ نے فوجی قانون کے دائرہ کار پر اہم سوالات اٹھادیے سپریم کورٹ نے آرمی ایکٹ کے دائرہ کار پر اہم سوالات اٹھائے، جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ انتظامیہ عدلیہ کا کردار... شائع 08 جنوری 2025 02:52pm
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ان... شائع 08 جنوری 2025 12:33pm
ای او بی آئی تجارتی طور پر جے ایم سی منصوبے میں شامل وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ایمپلائیز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کو اسلام آباد میں جناح میڈیکل... شائع 08 جنوری 2025 11:43am
ایس ای زیڈز: بی او آئی نے لینڈ لیز پالیسی کی منظوری دے دی ملک بھر میں 35 انڈسٹریل زونز کے سروے کی تکمیل، ان کے مسائل کی نشاندہی اور ان کا حل ایک بڑی پیش رفت ہے ،علیم خان شائع 08 جنوری 2025 11:29am
ایف بی آر نیب کارروائیوں کا سامنا کرنے والے ٹیکس افسران کی تفصیلات مرتب کرنے میں مصروف فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ان ٹیکس افسران کی تفصیلات مرتب کررہا ہے جن کے خلاف قومی احتساب عدالت (نیب) کی... شائع 08 جنوری 2025 11:20am
سندھ اسمبلی، ٹول ٹیکسز میں اضافے کے خلاف قرارداد منظور سندھ اسمبلی نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی جانب سے ٹول ٹیکسز میں مسلسل اضافے کے خلاف متفقہ طور پر قرارداد... شائع 08 جنوری 2025 10:46am
چودھری پرویز الہٰی پر کرپشن ریفرنس میں فرد جرم عائد احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی پر ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن اور کک بیک لینے کے ریفرنس... شائع 08 جنوری 2025 10:37am
عمران خان کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 28 جنوری تک... شائع 08 جنوری 2025 10:29am
کابینہ میں توسیع کا امکان کابینہ کی توسیع قریب ہے… یہ اتفاق رائے پی ایم ایل-این کی سینئر قیادت میں پایا جارہا ہے، جس میں سینیٹر عرفان صدیقی نے... شائع 08 جنوری 2025 10:08am
ایف بی آر کے انفرااسٹرکچر کو اہم انفرااسٹرکچر قرار دے دیا گیا اقدام کا مقصد ایف بی آر کے انتہائی حساس ڈیٹا کو سائبر حملوں سے محفوظ رکھنا ہے شائع 08 جنوری 2025 09:49am
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا