بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 16دہشت گرد ہلاک کردیے، آئی ایس پی آر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ... شائع 13 دسمبر 2024 08:02pm
سینیٹ نے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 متفقہ طور پر منظور کر لیا سینیٹ نے نیشنل فرانزک ایجنسی (این ایف اے) بل 2024 کو بعض ترامیم کے ساتھ متفقہ طور پر منظور کرلیا جس کا مقصد این ایف... شائع 13 دسمبر 2024 05:26pm
وزیراعظم کی ناکارہ بجلی گھروں کی فوری بندش، قابل تجدید توانائی کے ذرائع اپنانے کی ہدایت شہباز شریف توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے خواہاں ہیں، وزیر اعظم آفس شائع 13 دسمبر 2024 04:20pm
23 لاکھ 20 ہزار فری لانسرز میں سے صرف 38 ہزار کے پاکستانی بینک اکاؤنٹس وزیراعظم کی کمیٹی برائے آئی ٹی ایکسپورٹ ریمیٹینس کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستان کے 23 لاکھ 20... شائع 13 دسمبر 2024 02:49pm
ممبئی میں مرکزی بینک کو بم سے اڑانے کی دھمکی کی تحقیقات کررہے ہیں، بھارتی پولیس بھارت کے مالیاتی دارالحکومت ممبئی کی پولیس نے جمعے کے روز کہا ہے کہ وہ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کو بم سے... شائع 13 دسمبر 2024 02:30pm
9 مئی فسادات: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو فیصلہ سنانے کی مشروط اجازت دیدی سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 9 مئی کے واقعات میں ملوث 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔... شائع 13 دسمبر 2024 02:01pm
کراچی میں پانی و سیوریج سروسز میں بہتری، ورلڈ بینک نے 240 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی، نکاسی آب کے نظام میں بہتری اور حفظانِ صحت کی معیاری سہولتیں فراہم کی جائینگی اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 02:20pm
کاٹن سیس سے متعلق تنازعات، سینٹرل کاٹن کمیٹی کو طویل تاخیر پر تشویش پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی (پی سی سی سی) کی گورننگ باڈی نے کاٹن سیس سے متعلق تنازعات کو حل کرنے میں طویل تاخیر پر... شائع 13 دسمبر 2024 10:18am
اہم بریک تھرو، امریکی ایف اے اے کی جانب سے فلائٹ آپریشن کی بحالی کا امکان پاکستان کے ہوا بازی کے شعبے میں اہم پیش رفت متوقع ہے کیونکہ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) کے ساتھ... شائع 13 دسمبر 2024 10:13am
عالمی بینک نے 425 ملین ڈالر کے نیشنل ٹرانسمیشن ماڈرنائزیشن منصوبے پر عمل درآمد کو اطمینان بخش قرار دیدیا عالمی بینک نے 425 ملین ڈالر کے ”نیشنل ٹرانسمیشن ماڈرنائزیشن پروجیکٹ“ پر عمل درآمد کو معتدل تسلی بخش قرار دیتے ہوئے... شائع 13 دسمبر 2024 10:08am
50 سے زائد چینی کمپنیاں سندھ کے منصوبوں میں 1.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی 50 سے زائد چینی کمپنیاں صحت، زراعت، خوراک، توانائی اور کھاد سمیت سندھ کے مختلف شعبوں میں 1.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری... شائع 13 دسمبر 2024 09:56am
غیر ملکی سرمایہ کاری، وزیراعظم کا او آئی سی سی آئی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف نے غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے وقف پلیٹ فارم اوورسیز انویسٹرز چیمبرز آف کامرس اینڈ... شائع 13 دسمبر 2024 09:49am
سپریم کورٹ نے پریکٹس پروسیجر آرڈیننس کے خلاف درخواستیں خارج کردیں سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے سپریم کورٹ پریکٹس پروسیجر آرڈیننس کو چیلنج کرنے والی درخواستیں مسترد کر دیں۔... شائع 13 دسمبر 2024 09:44am
آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے خلاف مقدمہ، سپریم کورٹ کا قانونی حیثیت پر تشویش کا اظہار جسٹس جمال خان مندوخیل نے سوال کیا کہ ایک سویلین، جو کہ مسلح افواج میں نہیں، پر ملٹری کورٹس میں مقدمہ کیسے چلایا جا... شائع 13 دسمبر 2024 09:41am
نیپرا کے الیکٹرک کے بجلی کے نرخ میں کمی کریگا نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) اکتوبر 2024 کے لیے کے الیکٹرک کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) میں... شائع 13 دسمبر 2024 09:32am
ڈسکوز کی فروخت، پاور ڈویژن سینیٹ کمیٹی کو مطمئن کرنے میں ناکام پاور ڈویژن سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری اور ان کے ملازمین کی... شائع 13 دسمبر 2024 09:24am
موسمیاتی فنڈنگ، ایشیائی ترقیاتی بینک کا 700 ارب روپے کا وعدہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کو بتایا گیا کہ بین الاقوامی مالیاتی اداروں (آئی ایف آئیز) نے ماحولیاتی... شائع 13 دسمبر 2024 09:15am
آبادی اور معیشت پر موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات سے عالمی عدالت انصاف کو آگاہ کردیا گیا اٹارنی جنرل منصور اعوان نے عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں پاکستان کا کیس پیش کیا۔ شائع 13 دسمبر 2024 09:03am
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا