جوائنٹ ٹاسک فورس کا اجلاس، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اقتصادی امور احد چیمہ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ سمیت دیگر سینئر حکام کی شرکت
کثیر الجہتی اور دو طرفہ شراکت داروں کے ساتھ مقامی تھنک ٹینکس کا پیغام یہی ہے کہ اصلاحات کے ایجنڈے پر قائم رہنا ضروری ہے، قومی اسمبلی کی کمیٹی کو بریفنگ