پاکستان اور آئی ایم ایف مشن نے بات چیت کا آغاز کردیا ایک اہم پیش رفت کے طور پر حکومت پاکستان اور دورہ کرنے والے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن نے پیر کے روز مزید... شائع 13 مئ 2024 10:11pm
شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت... شائع 13 مئ 2024 08:16pm
الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی کو معطل کر دیا سپریم کورٹ کے حکم کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) کی 77 مخصوص نشستوں پر... شائع 13 مئ 2024 07:22pm
پاکستان جولائی کے آخر تک آئی ایم ایف کے ساتھ 8 ارب ڈالر کا نیا معاہدہ کرے گا،سٹی ملک کے 2027 کے بین الاقوامی بانڈز پر طویل مدتی خریداری کی سفارش شائع 13 مئ 2024 06:28pm
گندم بحران: وزیراعظم نے ایم ڈی پاسکو سمیت دو افسران معطل کردئیے وزیراعظم شہباز شریف نے گندم خریداری کے عمل میں ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق وزیراعظم کی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر... شائع 13 مئ 2024 05:00pm
وزیراعظم نے آزاد کشمیر کیلئے 23 ارب روپے کی منظوری دیدی وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔ یہ پیش رفت آزاد جموں و... شائع 13 مئ 2024 03:58pm
وزیر خزانہ اسحاق ڈار اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے لیے بیجنگ پہنچ گئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے جہاں وہ پانچویں پاک چین وزرائے خارجہ... شائع 13 مئ 2024 02:38pm
ماہرین کا توانائی کے تحفظ اور صنعت کاری کی ضرورت پر زور وفاقی چیمبر اور بزنس ریکارڈر کے زیر اہتمام ”پاکستان کے مستقبل کو تقویت دینا: توانائی کے بحران سے نمٹنے کی حکمت عملی“... شائع 13 مئ 2024 12:53pm
سمز بلاک کرنے کا معاملہ ، ایل ٹی او اسلام آباد ایف بی آر کی مدد کریگا لارج ٹیکس پیئر آفس (ایل ٹی او) اسلام آباد اپنے دائرہ اختیار میں آنے والے ٹیلی کام آپریٹرز کی نگرانی کرتے ہوئے 5لاکھ... شائع 13 مئ 2024 12:37pm
ماہر معاشیات کا ٹیکس انتظامیہ میں وسیع تر اصلاحات پر زور سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ اے پاشا نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان آئندہ تین سال میں جی ڈی پی کے تناسب سے 13 فیصد ٹیکس... شائع 13 مئ 2024 10:48am
وفاقی چیمبر جامع ٹیکس اصلاحات کا خواہاں ٹیکس وصولی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے وفاقی چیمبر کے صدر عاطف اکرام شیخ نے حکومت پر زور دیا ہے کہ ٹیکس کی بنیاد میں... شائع 13 مئ 2024 10:13am
علی پرویز ملک حکومتی اقتصادی ٹیم میں شامل پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی پرویز ملک حکومتی اقتصادی ٹیم میں شامل ہورہے... شائع 13 مئ 2024 09:20am
ٹیکس ٹو جی ڈی پی کے تناسب کو بہتر بنانا، سرکاری اداروں کی نجکاری ترجیحات ، وزیرخزانہ نجی شعبے کو مشکل وقت میں معیشت کی قیادت ، رہنمائی کیلئے آگے آنا چاہیے ، محمد اورنگزیب شائع 13 مئ 2024 09:05am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر