پن بجلی کے دو منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے چین سے مدد طلب سی پیک منصوبوں کی رفتار بحال کرنے اور اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے پرعزم ہیں ، احسن اقبال شائع 10 مئ 2024 03:37pm
سیلز ٹیکس فراڈ ، جعلی انوائسز: وزیرخزانہ کی ایف بی آر کو مقدمات کا سراغ لگانے کی ہدایت وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو سیلز ٹیکس فراڈ اور جعلی رسیدوں کے کیسز کا پتہ... شائع 10 مئ 2024 12:19pm
وسط مدتی پائپ لائن منصوبے : کورین ایگزم بینک کو نئے منصوبوں کی نشاندہی وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ نے ایگزم بینک کوریا کے پروگرام مشن کو آگاہ کیا کہ درمیانی مدت کے منصوبوں... شائع 10 مئ 2024 11:53am
پاکستان اور قطر کا تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون کو بڑھانے کا عزم پاکستان اور قطر نے برادرانہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور توانائی، کان کنی اور ہوا بازی سمیت مختلف شعبوں میں تجارت... شائع 10 مئ 2024 10:58am
وزیراعظم نے چینی کے اعداد و شمار کی عدم موجودگی کا نوٹس لے لیا باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے انہیں دی گئی حالیہ پریزنٹیشن میں چینی کے بارے میں... شائع 10 مئ 2024 10:49am
مالیات اپریل : ترسیلات زر میں 27.9 فیصد اضافہ ، 2.8 ارب ڈالر موصول اپریل 2024ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 2.8 ارب ڈالر کی رقم آئی ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نمو... اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 10:06am
توانائی قابل تجدید توانائی اور آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری، اسحاق ڈار کی سوئس کمپنیوں کو دعوت وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سوئٹزرلینڈ کی کمپنیوں کو پاکستان میں بالخصوص قابل تجدید توانائی اور آئی ٹی کے شعبوں میں... شائع 10 مئ 2024 09:32am
وزیراعظم قطری سرمایہ کاری کے خواہاں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان قطر کے ساتھ اپنے بہترین تعلقات کو باہمی فائدہ مند مضبوط اقتصادی شراکت داری... شائع 10 مئ 2024 09:19am
توانائی رواں مالی سال کی چوتھی سہ ماہی، پاور ڈویژن کیلئے 10.056 ارب روپے کی منظوری چوتھی سہ ماہی میں طریقہ کار کے مطابق فنڈز کی منظوری / اجراء میں تیزی لائیں، وزارت منصوبہ بندی شائع 10 مئ 2024 09:06am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر