صدر زرداری نے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف نیتن گوراگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔ پی ٹی وی ورلڈ کی... شائع 19 اپريل 2024 07:52pm
نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے ہونے کی امید ریٹنگ ایجنسیوں کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 06:46pm
برطانوی،سعودی حکام کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے قائل کرنے کی کوششیں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی عرب اور برطانیہ کے حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں پاکستان کو سرمایہ کاری کے لیے... شائع 19 اپريل 2024 02:34pm
بہتر معاشی اشاریے، پاکستان کو موڈیز کی ریٹنگ اپ گریڈ ہونے کی توقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی موڈیز کےنمائندوں سے ملاقات شائع 19 اپريل 2024 12:43pm
کراچی میں جاپانی باشندوں کی گاڑی پر خودکش حملہ ناکام، بمبار فائرنگ سے ہلاک کراچی میں پولیس نے جاپانی شہریوں کی گاڑی پرخودکش حملے کی کوشش کرنے والے بمبارکو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ۔ پولیس... اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 03:58pm
بھارت کے ساتھ تجارت کا فیصلہ اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کریں گے-ڈار وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ تاجر برادری کی تجویز پر بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی کا فیصلہ تمام اسٹیک ہولڈرز سے... شائع 19 اپريل 2024 10:28am
وزیرخزانہ نے روپے کی قدر میں کمی کو مسترد کردیا پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت سے قبل روپے کی قدر میں... شائع 19 اپريل 2024 09:48am
ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کیلئے فنڈ، وزیرخزانہ کو کارپوریٹ سیکٹر سے رابطے کی ہدایت وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو ہدایت کی ہے کہ وہ اعلیٰ درجے کے مشیروں/فرموں/ٹیلنٹ کی خدمات حاصل... شائع 19 اپريل 2024 09:20am
سعودی بزنس ٹائیکون جلد پاکستان آئینگے، وزیراعظم وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بڑے تاجر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ جمعرات کو سعودی وفد کے حالیہ... شائع 19 اپريل 2024 08:50am
پاکستان کی مدد کیلئے تیار ہیں ، اصلاحات ناگزیر ، آئی ایم ایف اصلاحات کو تیز کرنا ہوگا تاکہ پاکستان کو ترقی کی پوری صلاحیت فراہم کی جاسکے اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 08:14pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر