سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد کی پاکستان آمد دورے کا مقصد 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری پیکیج پر عملدر آمد تیز کرنا ہے اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 09:21pm
پاکستان میں بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے 41 افراد جاں بحق حکام نے پیر کو بتایا کہ جمعہ سے اب تک پاکستان بھر میں طوفان سے متعلق واقعات میں کم از کم 41 افراد جاں بحق ہو چکے... شائع 15 اپريل 2024 05:50pm
کراچی میں 17 سے 19 اپریل تک تیز بارش، آندھی کا انتباہ محکمہ موسمیات نے پیر کو ایک نوٹیفکیشن میں انتباہ کیا ہے کہ 14 اپریل کی بارش کے بعد کراچی میں پھر 17 سے 19 اپریل تک... اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 08:47pm
توانائی وزیراعظم کا قابل تجدید توانائی کی پیداوار پر زور وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ قابل تجدید توانائی کے ذرائع سے بجلی کی پیداوار کے لیے وسائل... شائع 15 اپريل 2024 03:34pm
نوشکی واقعہ، نو مسافروں کی میتیں پنجاب روانہ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نو مسافروں کی میتیں پنجاب روانہ کر دی گئیں۔ قبل ازیں ڈپٹی کمشنر... شائع 15 اپريل 2024 10:18am
غربت ہمارے ملک کا مقدر نہیں ہوسکتی ، صدرزرداری صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کو خوشحالی اور ترقی کی طرف گامزن کرنے کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔ صدر... اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 10:18am
پی پی آر اے قواعد میں ترمیم، تجاویز طلب باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پی پی آر اے) نے شفافیت کے اصولوں پر... شائع 15 اپريل 2024 09:27am
سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں وفد آج پاکستان پہنچے گا سعودی عرب کا اعلیٰ سطح وفد آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے گا، سعودی وفد کی قیادت وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان... شائع 15 اپريل 2024 09:14am
پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں کمی کردی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت نے آج سے روٹی کی قیمت 16 روپے تک کم کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X،... شائع 15 اپريل 2024 08:51am
آئی ایم ایف سے مذاکرات، وزیرِ خزانہ واشنگٹن روانہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں وفد امریکہ روانہ ہو گیا۔ پاکستان اور آئی... شائع 15 اپريل 2024 08:31am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر