بجٹ: مالیاتی بقا کی سالانہ رسم اگرچہ ایک ترقی پذیر معیشت میں، جو مسلسل معاشی چیلنجز کا سامنا کر رہی ہو، ایسے مالیاتی ایڈجسٹمنٹس ناگزیر ہوتے ہیں، لیکن بڑا سوال یہ ہے کہ وہ طویل المدتی قومی وژن کہاں ہے جو ان سالانہ مالی فیصلوں کی رہنمائی کرے؟ شائع 13 جون 2026 05:02pm
کھلی پسپائی بجٹ میں سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن پر ٹیکس کی تجویز بھی شامل ہے، تاہم یہ واضح نہیں کہ حکومت اس ذریعے سے آمدن کا درست اندازہ کیسے لگائے گی شائع 13 جون 2026 04:26pm
آج ریلیف، کل کا کیا؟ پاکستان کے بنیادی اور ساختی اقتصادی مسائل ختم نہیں ہوئے۔ انہیں صرف کچھ عرصے کے لیے آگے دھکیل دیا گیا ہے۔ لیکن فی الحال تو جشن کا سماں ہے شائع 13 جون 2026 03:47pm