2022 کے بعد سے او ایم اوز میں تیز اور مسلسل اضافہ اس لیے کسی الگ تھلگ مالیاتی رجحان کے طور پر نہیں بلکہ معاشی پالیسی کی مجموعی سمت کے بارے میں بطور ایک انتباہی اشارے کے دیکھا جانا چاہیے
غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالر کی خطیر کمی کا قوی امکان ہے، جو مالی سال 2026-27 کے اختتام تک پاکستان کے ذخائر کو گرا کر 12 ارب ڈالر پر لا سکتا ہے